شہر آرا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - شہر کو سجانے والا؛ (مجازاً) وجیہ، حسین، خوبصورت، محبوب کی تعریف۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - شہر کو سجانے والا؛ (مجازاً) وجیہ، حسین، خوبصورت، محبوب کی تعریف۔